چھوٹے بچے اور بچیوں کے لئے آسان قاعده ، مکمل قرآنی قاعدہ، قرآن کریم ، ناظرہ ، حفظ معانی کے ساتھ اور بیسک اسلامک تعلیمات ( مکمل نماز با ترجمہ ۔مسنون دعائیں اور منتخب احادیث ) ہر عمر کے لوگوں پر دین اسلام کا بنیادی علم حاصل کرنا فرض ہے کیونکہ ارشاد نبوی ﷺ ہے( طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم ) آن لائن تعلیم حاصل کرنے کے فوائد : ❶ ۔ ہر جگہ اور ہر وقت پڑھ سکتے ہیں ❷ ۔ 24 گھنٹے اور سات دن ممکن ہے ❸ ۔وقت کی بچت ❹ ۔ ون ٹو ون کلاس ❺ ۔گھر بیٹھے ممکن ❻ ۔ طلباء و طالبات کے لئے علیحدہ علیحدہ انتظام