قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنا ہمارا مشن ہے،،، اِنْ شَاءَاللہُ الرَّحْمٰنْ

*عظیم خوش خبری* ۔۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔۔
رسول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :  *تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے* (صحیح البخاری )
دینی تعلیم کو عام کرنے کیلئے۔
اس پوسٹ کو فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ پر  شیئر کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
چھوٹے بچے اور  بچیوں  کے لئے آن لائن  ، قرآن کریم ، ناظرہ ، حفظ معانی کے ساتھ اور بیسک اسلامک تعلیمات ( نماز با ترجمہ ۔دعائیں اور  منتخب احادیث )
بڑی عمر کے حضرات کیلئے تفسیر القرآن ، اور ساتھ ایک مجموعہ احادیث (ریاض الصالحین ،یا، مشکٰوة المصابیح)
کا ہمارے ہاں انتظام ہے
انٹر نیٹ پر تعلیم حاصل کرنے کے فوائد :
1۔ ہر جگہ اور ہر وقت  پڑھ سکتے ہیں
2۔ 24 گھنٹے اور سات دن ممکن ہے
3۔وقت کی بچت
4۔ ون ٹو ون کلاس
5۔گھر بیٹھے ممکن
6۔ طلباء و طالبات کے لئے علیحدہ علیحدہ انتظام
7۔انفرادی طور پر خصوصی توجہ اور سبق یاد کروانے کی گارنٹی
 انٹرنیٹ پر قر آن و سنت  کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں،
شرعی مسائل کا حل اور خوابوں کی تعبیر جاننے کیلئےاس نمبر پر رابطہ کریں 👇👇👇
wa.me/+923005570231
..skype،id: hafizmmurtaza55

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رمضان المبارک کورس

عورت صرف دو جذبوں کی طلبگار ہوتی ہے ❶ محبت اور ❷ عزت

سوچنے کی اصل بات!